: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ: ۱۷؍دسمبر (اعتماد نیوز)قندہار تعلقہ میں کنویں میں گرنے سے ایک
کمسن بچے کی موت ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق قندہار تعلقہ کے کوٹھا گاؤں کے
رہنے والے مادھو راؤ بوچے گاوے کا ۸؍سالہ لڑکا گنیش یہ دوپہر کے وقت
گاؤں
میں موجود ایک کنویں میں گرپڑا ۔ پانی میں ڈوب جانے سے اس کی موت ہوگئی ۔
کنویں میں اس کی نعش برآمد ہونے پر پولس کو اس کی اطلاع دی گئی تھی ۔ مادھو
راؤ کی شکایت پر قندہار پولس اسٹیشن میں حادثاتی موت کا مقدمہ درج کیا گیا
ہے ۔